سنجے دت نے مشہور پاکستانی پیر سے رابطہ کر لیا

14 Sep, 2017 نیو
اسلام آباد: بالی وڈ کے پریشان حال سنجو بابا نے پاکستان کے ایک پیر سے رابطہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق بُرا وقت ٹالنے کے لیے بالی وڈ کے سنجو بابا نے اپنی کوششیں تیز کر دیں اور انہی کوششوں میں انہوں نے پاکستانی پیروں سے رابطے کرنا شروع کر دئے ہیں ۔ سنجے دت کی دبئی میں صوفی جمیل سے ان کے آستانے پر ملاقات ہوئی۔ سنجے دت نے صوفی جمیل سے ملاقات میں اپنے مسائل اور اپنی پریشانیوں سے متعلق انہیں آگاہ کیا۔ صوفی جمیل سے ملاقات میں سنجے دت نے اپنے لیے دعا کرنے کا بھی کہا ۔ دونوں کی دبئی میں آستانے میں ہوئی ملاقات کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: