ضمنی امتحانات2017٬ کے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

image
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے ضمنی امتحانات سال 2017 جماعت دہم سائنس و جنرل گروپ کے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے25ستمبر2017 تک توسیع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے بتایا کہ طلباء وطالبات کی سہولت کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے لہٰذا اب نظرثانی شدہ شیڈول کی تاریخ ختم ہونے کے بعد 26ستمبر سے لیٹ فیس کے ساتھ فارم وصول کئے جائیں گے۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.