پاکستانی اداکاروں کی لند ن میں سلمان خان سے ملاقات

image

لاہور: بالی و وڈ دبنگ سلمان خان نے لندن میں پاکستانی اداکار جاوید شیخ اور عمائمہ ملک ، فیروز خان و دیگر سے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق لندن کے شاپنگ مال میں پاکستانی اداکاروں جاوید شیخ اور ان کی صاحبزادی مومل شیخ کی سلمان خان سے ملاقات ہوئی جہاں تینوں اداکاروں نے کافی وقت ساتھ گزارا اور ایک ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔
سلمان خان فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ کی شوٹنگ کے بعد برطانیہ پہنچے ہیں جہاں وہ طویل عرصے بعد ہونے والے دبنگ ٹور میں مصروف ہیں۔سلمان خان اپنی ٹیم کے ساتھ برطانیہ کے مختلف شہروں میں شوز کررہے ہیں جب کہ پاکستان کے نامی گرامی اداکار بھی آئیپا ایوارڈ کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں۔
۔۔۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.