احمد شہزاد نے تعیش میں آکر مداح کا موبائل فون ہی توڑ ڈالا

image

سیالکوٹ:پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد جو کہ سیلفی کنگ کے نام مشہور ہیں، لیکن جب مداح کی طرف سے سیلفی کی فرمائش کی گئی تو ” سیلفی کنگ “ غصے میں آگئے اور مداح کا موبائل فون ہی توڑ ڈالا۔

احمد شہزاد کے ہمراہ فاسٹ بولر عمر گل بھی موجود تھے ،  ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمر گل بھی شائقین سے الجھ رہے ہیں جبکہ سٹیڈیم میں عمر گل نے ایک مداح لڑکے کو اپنے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش میں بری طرح سے پیٹ دیا۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.