کراچی: نویں جماعت جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ 2017 کے امتحانات کے نتائج

07 Oct, 2017 ہماری ویب
کراچی ……ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے مطابق نویں جماعت جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ 2017کے امتحانات کے نتائج کا اعلان پیر 9اکتوبر 2017کو سہ پہر 3بجے کیا جا رہا ہے۔

یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے-
 

Click here for Online Academic Results

 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: