معروف کرکٹر راﺅ افتخار انجم آج کس حال میں ہیں ! حیران کن تصاویر سامنے آگئیں

image

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم میں ماضی میں کئی ایسی چہرے بھی آئے جنہوں نے کم عرصے میں نام کمایا مگر کچھ وجوہات کی بنا پر وہ جلد ہی کرکٹ سے دور ہوگئے ان کھلاڑیوں میں سے راؤ افتخار  انجم بھی ہیں ۔ 

میڈیم فاسٹ باؤلر اور سیدھے ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے راؤ افتخار 1980 میں پیدا ہوئے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل ہو کر کئی انتہائی اہم میچ جتوائے۔ماہرین کے مطابق ان کا باولنگ ایکشن اسٹریلوی باؤلر گلین میکراتھ کے ساتھ ملتاتھا۔

تاہم کرکٹ سے 2007میں ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ رہے ۔ لیکن 2010کے بعد سے وہ پاکستانی ٹیم کا حصہ نہ رہے ۔تاہم لمبے عرصے بعد کرکٹر راؤ افتخار کی نئی تصویر نے سب کو حیران کر دیا ۔

نئی تصویر میں وہ ہلکی باریشن شخص کے طور پر دکھائی دے رہے ہیں ۔اس تصویر کو سوشل میڈیا پر بڑی پذیرائی مل رہی ہے ۔ سوشل میڈیا پر صارفین کا کہناہے کہ پاکستانی کرکٹ بورڈ نے اپنی غلط پالیسیوں کے باعث ایسے شاندار کھلاڑی ضائع کیے ہیں ۔ پاکستانی ٹیم کے سابق کھلاڑی راؤ افتخار انجم کی نئی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا 


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.