ایکوریم کے اندر کدو کی نقش و نگاری کا مقابلہ

11 Oct, 2017 نوائے وقت
نیویارک(نیٹ نیوز) امریکی ریاست ٹینیسی میں واقع دیوہیکل ایکوریم میں کدو کی نقش ونگاری اور تراش خراش کادلچسپ مقا بلہ منعقد کیا گیا۔ اس منفرد مقا بلے میں شرکا ء نے سپر ہیروزکا روپ دھار کر ایکو ریم کے اندر پانی میں بیٹھ کر میٹھے کدو ﺅں پر مختلف اوزاروں کی مدد سے دیدہ زیب اشکا ل بنائیں۔ اس موقع پرلوگوں کی بڑی تعدادنے ایکوریم کا رخ کیا اور اس دلچسپ مقابلے کا لطف اٹھایا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: