ناک کے بال بڑے کرنے کا فیشن پروان چڑھنے لگا

11 Oct, 2017 نوائے وقت
لندن(نیٹ نیوز) ایک نیا رجحان آج کل سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنا ہوا ہے اور اس کا تعلق فیشن انڈسٹری سے ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی ان دنوں ہیئر ایکسٹینشن کی بات ہورہی ہے تاہم انہیں سر کے بالوں کیلئے نہیں بلکہ ناک کے بالوں کیلئے متعارف کرایا گیا یعنی یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اب مارکیٹ میں ناک کے بال لمبے کرنے کا بھی فیشن آچکا ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: