کامران اکمل کے ہاں بیٹی کی پیدائش، گھر میں خوشی کا سماں

11 Oct, 2017 نیو
لاہور: قومی کرکٹر کامران اکمل دوسری بیٹی کے باپ بن گئے۔ وکٹ کیپر بلے باز کی اہلیہ نے گزشتہ روز مقامی ہسپتال میں بیٹی کو جنم دیا۔ کامران کی اس سے قبل ایک بیٹی لائبہ اور بیٹا ایان ہے ۔ Alhamdulliah i m blessed with a baby girl again Allah has open the doors of his rehmat again on me feeling blessed ???? pic.twitter.com/112L8hFZY2 — Kamran Akmal (@KamiAkmal23) October 10, 2017 کامران اکمل کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے اور وہ اس کی پیدائش پر بہت خوش ہیں۔ وہ پرامید ہیں کہ اپنی محنت اور لگن سے بہت جلد قومی کرکٹ ٹیم میں اپنی جگہ بنا لیں گے۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماریایپ ڈاؤن لوڈ کریں
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں

Comments & Reviews

I was waiting for this news in my whole life... thank you so much Hamariweb.
Anees urRehman, Haripur Oct 11, 2017

Post Your Comments
Select Language: