بریکنگ نیوز ،پاکستان نے بنگلہ دیش میں فتح کے جھنڈے گاڑھ دیئے

11 Oct, 2017 نیو
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے ایشیاءکپ کے فائنل میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو7۔0 سے شکست دے دی۔ابوبکرمحمودکی شاندارپرفارمنس، 3گول کیے ۔ اس کے علاوہ ارسلان قادر اورعمادبٹ کے نے بھی2،2گول کر کے اس جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: