سپاٹ فکسنگ :ایف آئی اے کا کرکٹرز کیخلاف تحقیقات کا آغاز

12 Oct, 2017 نوائے وقت
لاہور(سپورٹس ڈیسک) ایف آئی اے نے پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کرکٹرز کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔‘ پی سی بی سے کھلاڑیوں کا ریکارڈ حاصل کرلیا جس میں لیپ ٹاپ اور موبائل فون کا ڈیٹا بھی شامل ہے،کارروائی میں ٹریبیونل کے فیصلے کو بھی پیش نظر رکھا جائے گا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: