کلیلہ کماچوعلی کی پہلی بار پاکستان آمد

12 Oct, 2017 نوائے وقت
اسلام آباد ( آن لائن ) عظیم باکسر محمد علی کلے کی اہلیہ کلیلہ کماچو علی کا پہلی بار پاکستان کے دورہ پر اسلام اباد پہنچ گئیں۔انہوںنے کہا کہ اب پاکستان آتی جاتی رہوں گی ‘یہ ملک اورلوگ کافی پسند ہیں۔ پاکستان کا جو دنیا میں امیج ہے اسکو زائل کرنے کی کوشش کروں گی تاہم وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف رویہ کی مخالفت کرتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کیساتھ پیار محبت سے رہنا چئایے کیونکہ اس طرح سے ہی دنیا میں امن قائم ہوگا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: