آفریدی، مصباح‘یونس کی جگہ رات بھر میں پر کرنا مشکل ہے: نجم سیٹھی

12 Oct, 2017 نوائے وقت
لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ قومی ٹیم میں شاہد آفریدی، مصباح الحق اور یونس خان کی جگہ رات بھر میں پ±ر کرنا مشکل ہے۔ٹیم کوٹیسٹ فارم حاصل کرنے کیلئے وقت دیناہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ فارم حاصل کرنے کے لئے وقت دینا ہوگا، انہی کھلاڑیوں نے قوم کے لئے چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی۔ موجودہ ٹیم پر بھروسہ رکھنا ہوگا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: