کنگنا سچی تھی؟ہریتک روشن کی نئی گرل فرینڈکون؟اہم رازسے پردہ اٹھ گیا

12 Oct, 2017 نیو
ممبئی:معروف بھارتی اداکار ر ہریتک روشن کی نئی گرل فرینڈکا نام منظر عام پر آگیا ہے۔سابقہ کچھ عرصے سےہریتک روشن خبروں کی زینت بننے ہوئے ہیں ۔جہاں ایک طرف کنگنا رناوت اور ہریتک روشن کےدرمیان نتازعہ کا معمہ حل نہ ہو سکا وہاں دوسری طرف یہ خبرمنظر عام پر آگئی ہے کہ وانی کپور ہریتک روشن کی نئی گرل فرینڈ ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہریتک روشن آج کل اپنی نئی آنے والی فلم " ہریتک ورسزٹائیگر" کی تیاری میں مصروف ہیں اور اس فلم میں ہریتک کے ساتھ وانی کپور کام کریں گی۔ فلم کےڈائریکٹرنے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وانی کپور سے زیادہ بہترین کارکردگی اس فلم میں کوئی اور اداکارہ نہیں دکھا سکتی۔ اس لیے فلم "" ہریتک ورسزٹائیگر"میں وانی کپور مرکزی کردار ادا کریں گی۔ وانی کپور ہریتک روشن کی نئی گرل فرینڈ
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: