ارم عظیم فاروقی نے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کر لی

13 Oct, 2017 نیو
کراچی: چند عرصے قبل تحریک انصاف میں شامل ہونے والی سابق رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے پی ٹی آئی چھوڑ نے اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ سندھ میں پی ٹی آئی اپنا وہ کردار ادا نہیں کر رہی جو میری سوچ سے مطابقت رکھتا ہو۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاست میں اپنے مستقبل کا فیصلہ آنے والے دنوں میں کروں گی۔ I want to thank all those PTI supporters who supported me,I will support those policies of PTI which will be beneficial for Pakistan . — Irum Azeem Farooque (@Irumf) October 12, 2017 I was never an opportunist,I joined PTI a few months a go from USA,came back but ground realities in Sindh didn’t matched my expectations. https://t.co/cNCGJINzn7 — Irum Azeem Farooque (@Irumf) October 12, 2017 واضح رہے کہ ارم عظیم فاروقی ایم کیوایم سے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئی تھی۔ارم عظیم فاروقی نے مزید کہا کہ میں اپنے سپورٹز کا شکریہ بھی ادا کرتی ہوں ،پی ٹی آئی کی وہ پالیسیاں جو ملک کے مفاد کے لئے ہوں گی ان میں حصہ دار رہوں گی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: