نواز شریف آج وطن واپس نہیں آرہے، مشاہداللہ

13 Oct, 2017 اب تک
نواز شریف آج وطن واپس نہیں آرہے، مشاہداللہاسلام آباد:(12اکتوبر 2017) سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن سینیٹر مشاہد اللہ نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کا فوری وطن واپسی کا کوئی امکان ہے اورنہ ہی وہ کل احتساب عدالت میں پیش ہونگے۔سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن سینیٹر مشاہد اللہ نے بتایا نواز شریف لندن میں اپنی اہلیہ کی تیمارداری میں مصروف ہیں۔مشاہد اللہ نے بتایا نوازشریف کل احتساب عدالت میں پیش نہیں ہونگے جبکہ مریم نوازشریف اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کل عدالت میں پیش ہونگے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: