لاہور ہائیکورٹ کی نجم سیٹھی کی تقرری کیخلاف سماعت سے معذرت

13 Oct, 2017 نیو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی تقرری کیخلاف درخواست کی سماعت سے معذرت کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت سے معذرت کر لی ہے جسٹس شمس نے موقف اپنایا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر درخواست کی سماعت نہیں کر سکتا ہوں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: