کراچی: ہیومینیٹیز گروپ(ریگیولر) سال دوم کے نتائج کا اعلان

image
کراچی۔۔۔اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ہیومینیٹیز گروپ(ریگیولر) سال دوم کے سالانہ امتحانات .2017؁ء کے نتائج کا اعلان بروز منگل مورخہ ۳۱؍اکتوبر .2017؁ء کو دوپہر۲:۰۰بجے بمقام بورڈ آف انٹر میڈیٹ کراچی کے کمیٹی روم میں کیا جائے گا اور قابلِ قدر صحافی صاحبان اور پرنٹ میڈیا کے نمائیندے نتائج کی کاپی بورڈ آفس کے کمرہ نمبر ۲۸ سے حاصل کر سکتے ہیں۔

 یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے-
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.