نہم جماعت کے امتحانی فارمز بغیر لیٹ فیس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

image
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ون (نہم جماعت) کے امتحانی فارمز بغیر لیٹ فیس کے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔

میٹرک بورڈ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے بتایا کہ نہم جماعت کے امتحانی فارم اب بغیر لیٹ فیس کے 17نومبر 2017 تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طلباء و طالبات اور اسکولوں کے سربراہان جلد ہی امتحانی فارمز جمع کرا دیں اس کے بعد پہلے سے دیئے گئے شیڈول کے مطابق امتحانی فارمز لیٹ فیس کے ساتھ جمع کئے جائیں گے۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.