وہ 10 چیزیں جو مرد اور عورت ہمیشہ مختلف ہی کریں گے

14 Nov, 2017 روزنامہ اوصاف
اس بات میں تو کوئی شک نہیں ہے کہ عورت اور مرد کی ذہنیت کبھی بھی ایک طریقے سے کام نہیں کرتی، کھڑے ہونے کے انداز سے لے کر گیند کو پھینکنے تک تمام چیزوں کے طریقے مختلف ہی ہوتے ہیں۔اسی بات کو ثابت کرنے لئے ایک مرد اور ایک خاتون ماڈل کو ہائیر کیا گیا اور ان کو مختلف ٹاسک دیئے گئے جن کو انہیں اپنے طریقے سے کرنے کو کہا گیا۔ ان ٹاسک کو پورا کرنے میں دونوں کی سلیکشن میں نمایاں فرق دیکھے گئے آپ بھی ملاحظہ کریں۔تصویر کے لئے پوز بنانامرد ماڈل مارک اور خاتون ماڈل جولیا کو تصویر کے لئے پوز بنانے کا کہا گیا۔ اس پوز میں دونوں کے انداز ایک دوسرے سے بالکل مختلف تھے۔بوتل یا کوئی اور چیز پکڑنے کا طریقہدونوں ماڈلز کو ایک اوبجیکٹ پکڑنے کے لئے دیا گیا اور کہا گیا اسے اپنے اپنے انداز میں پکڑ لیں۔ خاتون ماڈل نے اسے دونوں ہاتھوں سے پکڑا جبکہ مرد ماڈل نے اسے ایک ہاتھ سے پکڑا۔ --> اپنے ہاتھے دکھائیںدونوں ماڈلز کو کہا گیا اپنے ہاتھ دکھائی لڑکی نے ہاتھوں کو لٹکاتے ہوئے ان کی بیک دکھائی جبکہ لڑکے نے فرنٹ سے اپنی ہتھیلیاں دکھائیں۔گھوم کر دیکھیںجب بھی آپ کسی مرد اور خاتون کو یہ بات بولیں گے تو مرد اپنا جسم بھی گھما لے گا جبکہ خاتون صرف اپنی گردن کو گھمائے گی۔پانچ دن کے لئے باہر جانا ہے جو چاہیئے اٹھالواس میں سے خاتون ماڈل نے جو 5 چیزیں منتخب کیں وہ یہ تھیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: