ماضی کی معروف اداکارہ "شیاما" انتقال کر گئیں

15 Nov, 2017 نیو
معروف اداکارہ انتقال کر گئیں ،،بھارتی فلم انڈسٹری میں سوگ کا سماں ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ شیاما 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ، تفصیلات کے مطابق شیاما کا گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہو ا۔ شیاما کو ماضی کی معروف فلموں میں لازوال کرداروں پر یاد رکھا جائے گا۔ 1935 میں پیدا ہونے والی شیاما نے 175 سے زائد فلموں میں فن اداکاری کے جوہر دکھائے ،ان کی مشہور فلموں میں ترانہ ، برسات، ملن ،شردھا، بھائی ، بھابی ، شامل ہیں انہیں حکومت کی طرف سے بہترین اداکاری پر متعدد ایوارڈز سے نواز ا گیا ۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: