نوجوان نے 550کلو وزن کم کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا

image

ریاض:سعودی عرب کے نوجوان خا لد الشعاری نے 4سال میں 550کلو وزن کم کر کے 68کلو کر لیا ہے۔
نوجوان خا لد الشعاری سعودی عرب کا سب سے موٹا نوجوان قرار پایا تھا اس کا وزن اس قدر بڑھ گیا تھا کہ اس کے لیے چلنا پھرنا مشکل ہو گیا تھا یہاں تک کہ اس کو اس کے اپارٹمنٹ سے کرین کے ذریعے اتارا گیا۔


تفصیلات کے مطابق خصوصی میڈیکل ٹیم تشکیل دی گئی اور ماہر ڈاکٹرز کی زیرِ نگرانی اس کا علاج کیا گیا۔اور اب خا لد الشعاری صحت مند زندگی گزار رہا ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.