مسلمان لڑکی نے انجلینا جولی دکھائی دینے کے لیے 50سرجیاں کر والیں نتیجہ کیا نکلا ؟تصاویر دل تھام کر دیکھیں

image

"تازہ ترین" 

تہران :ایرانی لڑکی نے اپنے آپ کو انجلینا جولی کی مداح ہونے کا عملی طور پر بھی ثابت کرنے کی کوشش میں سارا حسن گنوا دیا ۔ 

 میڈیارپورٹس کے مطابق اس نے انجلینا جولی کی طرح نظر آنے کے لیے پچاس سے زیادہ مرتبہ چہرے کی پلاسٹک سرجری کرائی لیکن وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکی اور وہ اب ایک کارٹون کردار ’’ مردہ دٴْلھن‘‘ کی طرح دکھائی دیتی ہے۔

 

سحر کے بہ قول وہ اپنا وزن کم کرنے اور چالیس کلو گرام کے لگ بھگ برقرار رکھنے کے لیے پرہیزی خوراک استعمال کرتی رہی تھی اور صرف وہ چیزیں کھاتی تھی جس سے اس کے جسم اور روح کا رشتہ برقرار رہ سکے۔

اس کا کہنا تھا کہ وہ جولی سے بہت محبت کرتی ہے اور اس کی بڑی مداح ہے لیکن پچاس سے زیادہ مرتبہ سرجری کے بعد بھی و ہ انجلینا جولی ایسی شکل وشباہت نہیں بنا سکی اور اب وہ جولی دکھائی دینے کے بجائے ’’ مردہ دٴْلھن ‘‘ کے کردار سے زیادہ مشابہ نظر آتی ہے۔۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.