اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پری انجنئیرنگ اور سائنس جنرل گروپ سال اول کے سالانہ امتحانات .2017ء کے نتائج کا اعلان آج بروز جمعرات مورخہ 07؍دسمبر .2017ء کو دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر کیا جائے گا-
یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے-