’’کرکٹ کے شہنشاہ جو ٹھہرے ‘‘ کیا آپ جانتے ہیں کہ میئر لندن صادق خان کس پاکستانی کرکٹر کو اپنے دل میں بسائے ہوئے ہیں ؟

07 Dec, 2017 روزنامہ اوصاف
لاہور(مانیترنگ ڈیسک) لندن کے پہلے مسلمان میئر صادق خان نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹرز کے نام بتا دیئے ۔ ایک انٹر ویو کے دوران صادق خان کا کہنا تھا کہ وسیم اکرم اور وقار یونس ان کے پسندیدہ ترین کھلاڑی تھے اور وہ یونس خان کی بہت عزت کرتے ہیں ۔ --> صادق خان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو ہرانے پر وہ بہت خوش ہوئے تھے اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی تقریر بھی انہیں بہت اچھی لگی تھی ۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: