بھمبر،ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل میں سپیشلسٹ ڈا کٹروں کی تعینا تی نہ ہو سکی

07 Dec, 2017 روزنامہ اوصاف
بھمبر ( بیو رو رپو رٹ ) ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل میں سپیشلسٹ ڈا کٹروں کی تعینا تی نہ ہو سکی 4لا کھ آبادی کا ضلع بھمبر ایک درجن سپیشلسٹ ڈا کٹروں سے محرو م ،جدو جہد ایکسر ے مشین ،سا لڈ ویسٹ کو ٹھکا نے لگا نے ،جدید لیب ٹیسٹوں کی سہو لت بھی دستیا ب نہیں محکمہ مالیا ت کا سر خ فیتہ نئی اسامیوں کی تخلیق میں رکا وٹ بن گیا فز یو تھراپسٹ کی اسامی بھی غا ئب کر دی گئی تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر بھمبر کو 10سا ل قبل اپ گر یڈ کیا گیا تھا لیکن تا حا ل یہاں ایک درجن سے زائد سپیشلسٹ ڈا کٹر تعینا ت نہیں کئے جا سکے اور نہ ہی ان کی اسامیاں تخلیق کی گئی ہیں آزادکشمیر میں مسلم لیگ نو ن کی حکومت کے قیا م کے بعد آزادکشمیر کے تما م ضلعی ہیڈ کوا رٹر ہسپتا لوں میں ڈا کٹروں ،ذیلی عملہ ،مشینری اور عمارا ت کی کمی دور کر نے کیلئے کا رروائی شروع کی گئی تھی --> جس کیلئے تما م ہسپتا لوں میں ڈا کٹروں اور سپیشلسٹ کی ڈیما نڈ کی گئی تھی حکومت آزادکشمیر نے ایمر جنسی سروسز کیلئے ڈا کٹرز،عملہ اور فر ی ادویا ت مہیا کر دیں لیکن تا حا ل محکمہ ما لیا ت کی طرف سے رضا مند ی نہ ملنے پر ڈا کٹروں کی اسامیاں تخلیق نہیں ہوسکی ہیں DHQہسپتا ل بھمبر میں ایک ایکسر ے مشین کی ضرورت سے ہسپتا ل میں میڈ یکل کے متعلق پیدا ہو نے وا لا biological wastageتلف کر نے کیلئے گڑ ھے کھو د کر کا م چلا یا جارہا ہے جو ما لیا تی مسا ئل کا سبب بن سکتا ہے اس مواد کی تلفی کیلئے incistorسسٹم لگا نے کی ضرورت ہے2018میں بھی ہسپتا ل میں مختلف ٹیسٹوں کیلئے لیبا رٹر ی میںOut of Dateطر یقہ کا ر چل رہا ہے جبکہ Alisaٹیسٹوں کی جدید سہو لت میسر نہیں ہے حکومت آزادکشمیر ،سینئر وزیر حکو مت اور وزیر صحت عامہ کو DHQہسپتا ل میں سپیشلسٹ ڈا کٹروں ،ذیلی عملہ اور دیگر مشینری کی کمی پور ی کر نے کیلئے فی الفور اقداما ت اٹھا نے چا ہیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: