نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان اور بابر اعوان کی گفتگو کی ایک ویڈیو منظر عام پر آنے پر اپنے ٹویٹر ..." />

ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا، مریم نواز

08 Dec, 2017 نیو
لاہور: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف"> نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان اور بابر اعوان کی گفتگو کی ایک ویڈیو منظر عام پر آنے پر اپنے ٹویٹر پیغام میں ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سازشوں کے باوجود نواز شریف"> نواز شریف نہ صرف ڈٹ کر کھڑا ہے بلکہ شیر کی طرح احتساب کے نام پر انتقام کا مقابلہ بھی کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی سے واپسی پر عمران خان نے اپنے وکیل بابر اعوان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تو مجھے بلاتے ہی رہیں گے، میں تو سمجھا تھا کہ آج آخری پیشی ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: