انٹر بورڈ: ضمنی امتحانات٬ ہوم اکنامکس گروپس کے عملی امتحانات

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول و دوم کے ضمنی امتحانات برائے 2017ء کے ہوم اکنامکس گروپس کے عملی امتحانات 4جنوری 2018ء سے شروع ہورہے ہیں جو 10جنوری 2018ء تک جاری رہیں گے،

 بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر BIE/HOME ECONOMICS/59/2017 میں تمام طالبات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عملی امتحانات سے متعلق ضروری معلومات کیلئے اپنے کالجوں سے رابطہ کریں۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.