انٹرمیڈیٹ حصہ اول آرٹس ریگولر و پرائیویٹ گروپس کی مارک شیٹس

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول آرٹس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2017ء کی مارک شیٹس تیار ہوگئی ہیں۔

بورڈ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر BIE/EG/03/2018 کے مطابق آرٹس ریگولر گروپ کے طلباء کی مارک شیٹس تیار ہوگئی ہیں ، کالجز کے نمائندے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بروز بدھ 10جنوری 2018ء سے بورڈ کے متعلقہ سیکشن سے مارک شیٹس حاصل کرسکتے ہیں جبکہ آرٹس پرائیویٹ کے طلباء کی مارک شیٹس ان کی جانب سے دیئے گئے پتوں پر روانہ کردی گئی ہیں۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.