جہانگیر ترین کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ، ترین بارے بڑی خبر آگئی

12 Jan, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جہانگیر ترین کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ، ترین بارے بڑی خبر آگئی پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء جہانگیر ترین کے ہیلی کاپٹر کی فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین اسلام آباد سے پیر سال جا رہے تھے کہ اچانک سے ہیلی کاپٹر میں فنی --> خرابی پیدا ہو گئی جسے مندرا کے مقام پر با حفاظت اتار لیا گیا۔تاہم ہیلی کاپٹر کا پائیلٹ اور جہانگیر ترین محفوظ رہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: