فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ کی ریٹا اب کس حال میں ہیں؟

12 Jan, 2018 روزنامہ اوصاف
ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اور سلمان خان کی کامیاب ترین فلموں میں سے ایک فلم ‘ہم اپ کے ہیں کون’ تھی اس فلم میں ریٹا کا کردار نبھانے والی اداکارہ ساہیلا چڈا نے شاندار اداکاری کے ذریعے مداحوں کو خوب محظوظ کیا۔ تاہم وہ کافی عرصہ قبل ہی بڑے پردے سے --> غائب ہوگئی تھیں۔آج ہم آپ کو اسی اداکارہ موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔ دیکھیں اس عرصےکے دوران ان میں کتنی تبدیلی آگئی اور اب وہ کیسی نظر آتی ہیں۔یہ اداکارہ اب ایسی نظر آتی ہیں۔۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: