ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ : جرمنی کی اینجلیک کربر فائنل میں پہنچ گئیں

12 Jan, 2018 پی ٹی وی نیوز
ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ میں جرمنی کی اینجلیک۔ کربر فائنل میں پہنچ گئیں۔سیمی فائنل میں ’’اینجلیک کربر‘‘ نے اٹلی کی ’’کمیلا۔جورجیا‘‘ کو چھ دو اور چھ تین سے ہرایا۔فائنل میں ’’اینجلیک کربر‘‘کا مقابلہ آسٹریلیا کی ’’ ایشلے۔برٹی‘‘ سے ہوگا
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: