پاکستان انٹر نیشنل فلم فیسٹول 29 مارچ سے شروع ہو گا

13 Jan, 2018 نوائے وقت
کراچی (کلچرل رپو رٹر) کراچی فلم فیسٹول سو سائٹی کی جا نب سے گزشتہ کراچی کے ایک مقا می ہو ٹل میں ایک پر ہجو م پر یس کانفرنس کا اہتما م کیاگیا ۔ اس پر یس کا نفرنس میں پہلے پاکستان انٹر نیشنل فلم فیسٹول کے انعقاد کا اعلا ن کیا گیا جو 29مارچ سے یکم اپریل تک جاری رہے گا ۔پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹول ) piff )کا انعقاد کراچی فلم سو سائٹی کی کا وش ہے ۔ یہ ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جس کی بنیا د اپنے ا پنے شعبے کے مستند و معروف افراد نے ر کھی ہے جن میں ڈاکٹر عشرت حسین (سا بق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان)امینہ سید (سی ای او آکسفور ڈ یو نیو رسٹی پر یس)سینیٹر (ر) جا وید جبا ر (مصنف پر وڈیو سر اور سا بق وزیر اطلاعات ) رونق لا کھا نی ( چیئر مین اسپیشل اولمپکس پاکستان) شرمین عبد چنائے ( آسکر ایو ارڈ یا فتہ ڈائر یکٹر پروڈیو سر ) سعیدہ لغاری (مینیجنگ ڈائر یکٹر پیپسی سکھر بیو ریجز پر ائیو ٹ لیمٹیڈ)سلطا نہ صدیقی ( صدارتی ایو ارڈ یا فتہ ، صدرہم نیٹ ورک لیمیٹڈ اور کراچی فلم سوسائٹی شامل ہیں ۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: