تیسرا ون ڈے،نیوزی لینڈ کے خلاف صر ف15رنز پر پاکستان کی آدھی ٹیم آئوٹ

13 Jan, 2018 نیو
ڈونیڈن:نیوزی لینڈ کے 258رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے صرف 18رنز پر 6کھلاڑی آئوٹ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابقنیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور اب تک 6کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں ۔ آئوٹ ہونے والے کھلاڑیوں میںفخر زمان ،اظہر علی،بابر اعظم،محمد حفیظ, شعیب ملک اور شاداب خان شامل ہیں۔اس سے قبل نیوزی لینڈ کی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 257رنز سکور کئے۔ ، اظہر علی صفر، فخر زمان 2 اور محمد حفیظ صفر پر پویلین لوٹ گئے۔ اس سے قبل پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے 257 رنز اسکور کیے۔ کیوی کپتان کین ولیمسن نے 73 رنز بنائے جبکہروس ٹیلر 52 اور مارٹن گپٹل 45 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے حسن علی اور رمان رئیس نے 3،3، شاداب خان نے 2 جبکہ فہیم اشرف نے ایک وکٹ لی۔ پانچ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو 0-2 کی برتری حا صل ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: