ویرات کوہلی کے بعد ایک اور بھارتی کرکٹر بالی وڈ حسینہ کو دل دے بیٹھے، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

13 Jan, 2018 روزنامہ اوصاف
لاہور: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اور بھارتی کرکٹرز کے درمیان رشتہ نیا نہیں، اس سے قبل ظہیر خان، ویرات کوہلی اور یوراج سنگھ بھی بالی ووڈ حسیناؤں کی زلفوں کے اسیر ہو چکے ہیں۔حال ہی میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کی دنیا بھر کے میڈیا میں دھوم رہی۔ یوں لگتا ہے کہ باقی بھارتی کرکٹرز بھی بالی ووڈ سے ناطہ --> جوڑنے کے خواہ ہیں۔بھارتی میڈیا پر ہرڈیک پانڈیا کے سوئڈش ایکڑس ایلی ایورام سے ملاقات کا چرچہ ہے۔ جنہوں نے ہرڈیک کے بھائی کی شادی میں بھی شرکت کی۔ ایلی ایورام دبنگ خان سلو میاں کی بھی پسندیدہ اداکارہ ہیں۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایلی بالی ووڈ کے فلمی حلقوں میں خاصی مقبول ہیں
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: