بڑے اداکاروں کی فلموں میں مختصر کرداروں نے انہیں کوئی فائدہ نہیں:زرین خان

13 Jan, 2018 روزنامہ اوصاف
ممبئی (نیوز ڈیسک ) زرین خان نے اعتراف کیا کہ بڑے اداکاروں کی فلموں میں مختصر کرداروں نے انہیں کوئی فائدہ نہیں دیاجسکے باعث انکا کیریئر آگے نہیں بڑھ سکا ۔ --> زرین خان نے کہا انہیں کترینہ کیف سے مشابہت دی جاتی ہے ، انہیں کہا جاتا ہے کہ وہ ان کی طرح دکھتی ہیں۔واضح رہے کہ افغان نژاد بھارتی مسلم پٹھان خاندان میں 1987 میں ممبئی میں جنم لینے والی زرین خان ابتدائی طور پر ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں تاہم 2010 میں اداکاری کا چانس ملنے کے بعد وہ اداکارہ بن گئیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: