تھری جی سروسز ملک کے دوردراز علاقوں تک پہنچادی ،انوشے

13 Jan, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشے رحمٰن نے کہا ہے کہ تھری جی سروسز ملک کے دور دراز علاقوں تک بھی پہنچادی گئی ہے۔اسلام آباد میں براڈ بینڈ معاہدے کی تقریب سے خطاب میں انوشے رحمٰن نے کہا کہ ان کی وزارت نے مائیکرو سافٹ ، بیت المال اور یو ایس ایف کی مدد سے --> پروجیکٹ تیار کیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس پروجیکٹ سے ہر سال10 ہزار طلبہ فائدہ اٹھاسکیں گے ۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: