پاکستانی ٹیم میں کوئی ایسا بیٹسمین نظر نہیں جو نیوز ی لینڈ میں سنچری بنائے: وسیم اکرم

14 Jan, 2018 روزنامہ اوصاف
ملتان (نیوز ڈیسک )سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے پاکستانی ٹیم میں کوئی ایسا بیٹسمین نظر نہیں آرہا جو نیوز ی لینڈ میں سنچری کرسکے۔محمد عامر جب تک بال کو اندر نہیں لائیں گے کامیاب نہیں ہوسکتے۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا تھاکہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں ۔ --> اس ٹیم کے ٹاپ فائیو میں کوئی ایسا کھلاڑی نہیں جو نیوزی لینڈ کی کنڈیشز میں سنچری بناسکے۔وسیم اکرم نے کہاکہ ہمارے بیٹسمین ٹرینٹ بولٹ کو ٹھیک انداز سے کھیل نہیں پارہے،انہیں اپنی تیکنک بہتر بنانا ہوگی۔سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ محمد عامر جب تک گیند اندر نہیں لائیں کے کامیاب نہیں ہوسکتے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: