اپنے والدین کے ساتھ یہ عمل کریں۔۔۔رزق ایسے آئیگا کہ آپ سو چ بھی نہیں سکتے ‎

14 Jan, 2018 روزنامہ اوصاف
میٹھے قارئین کیلئے کچھ موتی چنے ہیں جو کہ حاضر خدمت ہیں۔ یقیناً فراخی رزق اور فاقوں کے خاتمہ کیلئے یہ عمل بہت کارگر ثابت ہوا ہے۔ یہ میرے اور جن کو میں نے بتایا ان سب کے آزمودہ ہیں۔ یہ عمل انتہائی آسان ہے۔ --> فراخی رزق کا انوکھا عمل: اپنے والدین کے قدموں کو چھو کر روز صبح و شام اپنے چہرے پر ملیں اگر والدین وفات پاچکے ہیں تو صبح و شام ان کی قبر پر جاکر (یاآپ جس مقام پر ہیں وہیں پر بیٹھ کر )اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف‘ ایک مرتبہ سورۂ فاتحہ اور تین مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھ کر ان کی روح کو ہدیہ کریں اور وہ ہاتھ چہرے پر ملیں۔تجربہ کرکے دیکھ لیں ان شاء اللہ بفضل خدا اس عمل سے رزق میں بہت برکت ہوگی اور ہر طرح کی بندش ختم ہوگی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: