پریکٹیکل امتحانات 2018کے سوالنامے

image
کراچی…… ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے پریکٹیکل امتحانات 2018 کے سوالنامے حوالے سے ایک اہم اعلان کیا گیا ہے- ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام متعلقہ اسکولوں کے سربراہان کو مطلع کیا ہے کہ جن اسکولوں نے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ کے پریکٹیکل امتحانات 2018کے سوالنامے جمع نہیں کروائے ہیں وہ 31جنوری تک لازمی طور پر سوالنامے جمع کروا دیں۔

Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.