کراچی: ہوم اکنامکس کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی آج ہوم اکنامکس کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کرنے جارہا ہے-

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر BIE/EG/15/2018 کے مطابق انٹرمیڈیٹ ہوم اکنامکس گروپ کے ضمنی امتحانات برائے 2017ء کے نتائج کا اعلان بروز بدھ 24جنوری 2018ء کو سہ پہر تین بجے کیا جارہا ہے۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.