ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، سعودی نوجون مشکل میں پھنس گیا

12 Feb, 2018 نیو
مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں چند روز قبل اہم شاہراہ پر صرف چند منٹوں میں ٹریفک قوانین کی متعدد خلاف ورزیاں کرکے فرار ہوجانے والے کار کے مالک کو سعودی پولیس نے آخرکار تلاش کرکے گرفتا کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعوی عرب کی اہم شاہراہ پر ٹریفک کے لیے متعین حد رفتار سے زیادہ تیز گاڑی چلانے اور صرف چند منٹوں میں 3بار سگنل توڑنے پر سعودی شہری کو 18ہزار 900ریال جرمانہ،15روز تک حوالات میں رکھنے اور 3ماہ تک گاڑی کی ضبطی کی سزا سنا دی۔محکمہ ٹریفک کے اہلکاروں نے گرفتاری کی کارروائی متعدد شہریوں اور غیر ملکیوں کی رپورٹوں پر کی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: