ٹریمرس سیریز کی چھٹی فلم آرہی ہے تہلکہ مچانے

13 Feb, 2018 اب تک
ٹریمرس سیریز کی چھٹی فلم آرہی ہے تہلکہ مچانےہالی ووڈ: (7 فروری 2018) ٹریمرس سیریز کی نئی فلم کی سنسنی خیز جھلکیاں جاری کردی گئیں، فلم رواں برس ہی سنیماؤں کی زینت بنائی جائے گی۔نوے کی دہائی میں آئی تھی فلم ٹریمرس جس کی اب پیش کی جارہی ہے چھٹی فلم۔ کہانی ایک بار پھر گھومتی نظر آئے گی باپ بیٹے ٹریوس اور برٹ گمرز کے گرد جنہیں ریسرچ اسٹیشن پر پھر سے سامنا کرنا پڑے گا زمینی پراسرار مخلوق گرابائید کا فلم کے مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔ جیمی کینیڈی اور مائیکل گراس جبکہ ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن فلم رواں برس مئی میں ریلیز کی جائے گی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: