ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور اوینجرز انفینٹی وار کا نیا ٹریلر

13 Feb, 2018 اب تک
ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور اوینجرز انفینٹی وار کا نیا ٹریلرہالی ووڈ: (7 فروری 2018) ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈفلم اوینجرز انفینٹی وار کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔تھور، آئرن مین اور ہلک سمیت سبھی سپر ہیروز تیار ہیں ایک بار پھر دنیا کو سفاک دشمن تھانوس سے بچانے کیلیے فلم کے مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔ کرس ہمسورتھ، کرس پریٹ، ٹام ہڈلٹن، ٹام ہالینڈ، سیبسٹین اسٹین، اسکارلیٹ جونسن جبکہ ولن بن کر سپر ہیروز کو ٹف ٹائم دیں گے جوش برولن۔ ایکشن ایڈونچر اور فینٹیسی سے بھرپور ایونجرز انفنٹی وار چار مئی کو سنیماؤں کی زینت بنے گی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: