پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید کی معطلی کا فیصلہ برقرار

13 Feb, 2018 اب تک
پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید کی معطلی کا فیصلہ برقرارلاہور: (13 فروری 2018) ناصر جمشید کو پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی سات شقوں کی خلاف ورزی کے الزام میں معطل کردیا گیا ہے۔پی سی بی نے معروف پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے پی سی بی کا کہنا ہے کہ ناصر جمشید نے کو ڈ آف کنڈکٹ کی سات شقوں کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔یہ ویڈیو دیکھنے کے لئے پلے کا بٹن دبائیے۔اسی بناء پر ناصر جمشید کو معطل کردیا گیا ہے۔:یہ بھی پڑھیےعمران طاہر پر بھارتی تماشائی نسل پرستانہ جملے کستا رہاچیف آف ایئر اسٹاف گالف چیمپئن شپ 15 فروری سے شروع ہوگیAbbTakk News Abbtakk Pakistan abbtakkworld ben on nasir jamshed LAHORE NAsir jamshed ban Pakistan pakistan news world
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: