خدا خیر کرے بس... عارف نظامی نے یہ الفاظ کیوں کہے ؟ ن لیگ الیکشن تو جیت گئی مگر..... عارف نظامی نے خوفناک بریکنگ نیوز دیدی،کپتان کے کارکن خوش ۔۔

13 Feb, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ نگارعارف نظامی نے لودھراں میں مسلم لیگ ن کی فتح کے بعدکہاکہ زمینی حقائق ن لیگ کے خلاف ہیں۔ایک طرف توان کوجلسوں میں پزیرائی مل رہی ہے لیکن دوسری طرف یہ نیب کی پیشیاں۔۔اس با رے میں یاتواس کولمباکردیاجاتایامیاں نوازشریف کوڈیل کے ذریعے محفوظ راستہ مل جاتالیکن یہ دونوں --> باتیں تونہیں ہوئیں۔نوازشریف کی سزالکھی ہوئی ہے ۔سپریم کورٹ مانیٹرکررہاہے۔خداخیرکرے پاکستان کے لیے اس کے خراب محرکات بھی نکل سکتے ہیں۔انہوں نے مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: