عالمی برادری بھارت کی بے بنیاد الزام تراشیوں کا نوٹس لے:ترجمان دفتر خارجہ

13 Feb, 2018 نیو
اسلام آباد:پاکستان نے بھارت کے الزامات اور منفی پراپیگنڈہ کو بے بنیاد قرار دے دیا ، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ عالمی برادری الزام تراشیوں کا نوٹس لے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کے الزامات اور منفی پراپیگنڈہ کو بے بنیاد قرار دے دیا ، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ عالمی برادری الزام تراشیوں کا نوٹس لے ۔ انھوں نے کہا کہ بھارت کا دھمکی آمیز رویہ قابل مذمت ہے ، بھارت کی منفی پراپیگنڈا مہم بے بنیاد ہے جسے یکسر مسترد کرتے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارت خود ہی جج ، ثالث اور سزا دینے والا بن جاتا ہے ، ہمسایہ ملک کا دھمکی آمیز رویہ افسوسناک ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: