اب کسی کو پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ملے گی: آصف زرداری

13 Feb, 2018 نیو
کراچی:سابق صدر آصف زرداری نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ اب کسی کو پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ملے گی ، میاں صاحب گریٹر پنجاب کی سیاست نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اب کسی کو پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ملے گی ، میاں صاحب گریٹر پنجاب کی سیاست نہ کریں۔ انھوں نے کہا کہ میاں صاحب جعلی مینڈیٹ لے کر گریٹر پنجاب کی سیاست نہ کریں ، نواز شریف نے اقتدار میں آ کر صرف کاروبار بڑھایا ہے ، ن لیگ کی مقبولیت کا امتحان حکومت سے ہٹ کر ہوگا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: