گوگل کا سنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کو پیچھے چھوڑنے کا فیصلہ

14 Feb, 2018 نیو
پیرس:سرچ انجن گوگل نے اپنی نیوز فیڈ کیلئے سنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کی طرز کی ایپ تیار کی ہے جوکہ خبروں کو ایک نئے انداز سے صارفین تک پہنچائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سرچ انجن گوگل نے اپنی خبروں کو صارفین تک پہنچانے کیلئے سنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کی طرز پر ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ۔ گوگل اپنی خبروں کو اس نئی ایپ کے ذریعے عوام تک پہنچائے گا ، عہدیداران کے مطابق گوگل کی اس سروس سے صارفین زیادہ لطف اندوز ہوں گے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: