کراچی: کامرس و آرٹس ریگولر کے ضمنی نتائج کا اعلان

14 Feb, 2018 ہماری ویب
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر اور آرٹس ریگولر گروپس کے ضمنی امتحانات برائے 2017ء کے نتائج کا اعلان بروز بدھ 14فروری 2018ء کو دوپہر دو بجے کیا جائے گا-

یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے۔
 


Click here for Online Academic Results

 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: